الف: عبادت سے کیا مراd hai
Answers
Answered by
1
عبادت کا مطلب خدا سے دعا کرنا یا اس کا احترام کرنا ہے
Answered by
3
عبادت-
عبادت عربی زبان کے لفظ ’’عبد ‘‘ سے مشتق ہے اور اس کا معنی آخری درجے کی عاجزی و انکسار ہے۔
_______________________________
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں ’’عبادت، صرف ایسے فعل کا نام ہے جو کسی کی نسبت معبود ہونے کا اعتقاد رکھتے ہوئے اس کے لیے تعظیم، عاجزی اور فروتنی کے اظہار کی خاطر صادر ہو۔‘‘ اصطلاحی معنی == شریعت اسلامی کی اصطلاح میں ’’عبادت، صرف ایسے فعل کا نام ہے جو کسی کی نسبت معبود ہونے کا اعتقاد رکھتے ہوئے اس کے لیے تعظیم، عاجزی اور فروتنی کے اظہار کی خاطر صادر ہو
✨_________________✨
Similar questions