India Languages, asked by shaistaa476, 5 months ago

essay on covid 19 in Urdu​

Answers

Answered by Owais2005
4

Answer:

Hope that it will help you!

Explanation:

کورونا وائرس مرض 2019 (COVID-19) ایک متعدی بیماری ہے جو انتہائی مہلک تنفسی سینڈروم کورونا وائرس 2 (SARS-CoV-2) سے ہوتی ہے۔[7] یہ مرض دنیا بھر میں 2019ء سے پھیلا اور جلد ہی عالمگیر وبا کی شکل اختیار کر گیا۔[8][9] اس کی عمومی علامات میں بخار، کھانسی اور سانس میں گھٹن شامل ہیں۔ پٹھوں کا درد، تھوک کا آنا اور گلے کی سوزش ذرا نادر علامتیں ہیں۔[6][10] اکثر کیسوں میں کم علامتیں دیکھی گئیں،[11] کچھ معاملات میں مریض نمونیا اور متعدد اعضا کے ناکارہ پن کا شکار بھی ہو جاتا ہے۔[8][12] تشخیص شدہ معاملات میں اموات کا تناسب 1 فیصد اور 5 فیصد کے درمیان ہے۔[13] لیکن عمر اور صحت کی دوسری نوعیتوں کے لحاظ سے تبدیل بھی ہوسکتا ہے۔[14][15]

انفیکشن ایک شخص سے دوسرے میں سانس کے ذریعے منتقل ہوتا ہے، جو عموماً کھانسی اور چھینکنے سے ہوتا ہے۔[16][17] عموماً دو اور چودہ ایام کے درمیان میں علامات ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں، اوسطًا پانچ دن۔[18][19] تشخیص کرنے کا معیاری طریقہ نیزوفیرینجیئل سویب (nasopharyngeal swab) سے رِیورس ٹرانس‌کِرِپشن پولی‌مِیریز چین ری‌ایکشن (rRT-PCR) کے ذریعہ ہے۔ انفیکشن کو مجموعۂ علامات، رِسک فیکٹروں اور سینے کے سی ٹی اسکین کے ذریعہ نمونیا کی خصوصیات ظاہر ہونے سے بھی تشخیص کیا جا سکتا ہے۔[20][21]

مرض سے بچاؤ کے لیے مجوزہ تجاویز میں ہاتھ دھونا، دوسرے لوگوں سے فاصلہ رکھنا اور کسی کا چہرہ نہ چھونا شامل ہیں۔[22] ماسکوں کا استعمال عوام کے لیے نہیں بلکہ وائرس کے مشتبہ افراد اور اُن کے نگہداشت دہندگان کے لیے بہتر ہے۔[23][24] کوویڈ-19 کے لیے کوئی ویکسین یا مخصوص اینٹی وائرل علاج نہیں ہے۔ اس مرض سے نمٹنے کے لیے ظاہر ہونے والی علامات کا علاج اور تجرباتی اندازے شامل ہیں۔[25]

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے 2019ء–2020ء کے کورونا پھیلاؤ کو 30 جنوری 2020ء کو بین الاقوامی نوعیت کی عوامی صحت کی ایمرجنسی (PHEIC)[26][27] اور 11 مارچ 2020ء کو عالمگیر وبا[9] قرار دیا۔ مرض کی مقامی منتقلی کا ثبوت عالمی ادارہ صحت کے تمام 6 خطوں کے ممالک میں ملا ہے۔[28]

وائرس سے متاثر افراد میں مستقل علامتیں ظاہر نہیں ہوتی یا وبائی زکام نما علامتیں (بشمول بخار، کھانسی اور سانس میں دشواری) ظاہر ہوتی ہیں۔[6][29][30] دست اور بالائی تنفسی علامات جیسے کہ چھینکنا، ناک بہنا یا گلے میں سوزش نادر الوقوع ہیں۔[31] متاثرین میں یہ مرض بڑھ کر نمونیا، متعدد اعضا کی ناکارگی اور موت کا سبب بنتا ہے۔[8][12]

عالمی ادارہ صحت کے مطابق خفائے مرض کا دور (incubation period) دو سے چودہ دنوں پر مشتمل ہے، اندازہً عفونت اور علامات مرض کے ظہور کے درمیان میں ارتقائی مدت پانچ سے چھ دن ہے۔[32][33] معتدل کیسوں کے لیے شروعات سے لے کر مطبی شفا یابی تک کا اوسط وقت لگ بھگ 2 ہفتے ہے اور مہلک یا خطرناک بیماری والے مریضوں کے لیے 3 سے 6 ہفتے ہے۔ ابتدائی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ شروعات سے لے کر مہلک بیماری، بہ شمول کم آکسیجنی حالت (ہائیپوکسیا) کے نشوونما تک کی مدت 1 ہفتہ ہے۔ جن مریضوں کی موت ہوئی، ان میں علامتوں کی شروعات سے لے کر نتیجہ تک کا وقت 2 سے 8 ہفتے تک ہوتا ہے۔[34] چین میں ایک مطالعے میں پایا گیا کہ سی ٹی اسکینوں نے 56 فیصد Ground-glass opacities دیکھائیں، لیکن 18% میں کوئی ریڈیولوجیکل نتائج نہیں تھے۔ 5% کو انتہائی نگہداشت کے شعبوں (آئی سی یو) میں داخل کیا گیا، 2.3% کو وینٹیلیشن کے میکانکل سپورٹ کی ضرورت تھی اور 1.4% کی موت ہوگئی۔[35] دوطرفہ (bilateral) اور باہری (peripheral) گراؤنڈ گلاس اوپیسیٹی سب سے مخصوص سی ٹی نتائج ہیں۔[36]

بچوں میں بڑوں کی بنسبت معتدل علامات دکھائی دیتی ہیں۔[37]

Answered by vaibhav111273
0

Answer:

The coronavirus COVID-19 pandemic is the defining global health crisis of our time and the greatest challenge we have faced since World War Two. Since its emergence in Asia late last year, the virus has spread to every continent except Antarctica. Cases are rising daily in Africa the Americas, and Europe.

Countries are racing to slow the spread of the virus by testing and treating patients, carrying out contact tracing, limiting travel, quarantining citizens, and cancelling large gatherings such as sporting events, concerts, and schools.

The pandemic is moving like a wave—one that may yet crash on those least able to cope.

But COVID-19 is much more than a health crisis. By stressing every one of the countries it touches, it has the potential to create devastating social, economic and political crises that will leave deep scars. As the UN’s lead agency on socio-economic impact and recovery, UNDP will provide the technical lead in the UN’s socio-economic recovery, supporting the role of the Resident Coordinators, with UN teams working as one across all aspects of the response.

Explanation:

Similar questions