-Essay on 'Safar aur Sawariyan' in urdu
Answers
Answer: Assalamualaikum Warahmatullahi-Wabara Katahu
(السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تحو)
Essay on 'Safar aur Sawariyan' in Urdu
ہم انسان آج کے دور میں بوہوت گھومتے ہیں وہ بھی کیو؟ پہلے زمانے کے لوگ اتنا نہی گھوم تے۔ پہلے کے دور میں سفر کرنا اتنا آسان نہی تھا جیتنا کے اب ہی۰ آج تو ۱۵-۱۸ کی عمر کے بچے بھی اکیلے ایک مُلک سے دوسرے ملک گھوم لیتے ہیں۔
پہلے کے زمانے میں سفر کے لیے سواری دینے کو بڑی-بڑی گاڑیاں نہیں ملتی تھی اس وقت بیل گاڑی یا گھوڑا گاڑی ملتی تھ٫ اُس وقت کے سفر بہت بڑے اور سواریاں اتنے سواروں کو نہیں جھڑتے پاتےتھے۔ آج کے زمانے میں بڑی- بڑی گاڑیاں جیسے ٹرین٫ بس٫ کار٫ ہوائی جہاز٫ وغیرہ سے لوگوں کو لمبا سفر کرا دیا جاتا ہے وہ بھی بڑی آسانی سے۔ پہلے زمانے میں سواریاں جاندار چیز یعنی جانوروں سے چلائی جاتی تھی لیکن اب کے دور میں وہ سب چیزوں کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی گاڑیوں میں۔ آج کے دور میں لوہے اور پلاسٹک سے بنی گاڑیاں جن میں پیٹرول اور ڈیزل ڈالے جاتے ہیں جس سے کی سواریاں لمبے راستہ کو آسانی سے ناپ لیتے ہی۔
آج کے سفر چاہے جتنے ہی بڑے کیوں نہ ہو لیکن ان سواریوں سے لمبا راستہ جیسے دوسرے ملکوں میں جانے کا بھی چند گھنٹوں میں پورا ہو جاتا ہے۔ پہلے کے دور میں چھوٹے سفر میں بھی بڑی مشکلات ملتی تھی جیسے خوراک کی کمی غیرہ٫ لیکن آج کے دور میں سفر کرتے وقت خوراک بھی مل جاتی ہی۔ پہلے کے وقت میں چھوٹے سفر میں بھی بڑی مشکلات دیکھنے کو ملتی تھی اور چھوٹے سفر کئی دنوں میں پورے ہوتے تھے لیکن یہ سب جب آج کے دور میں نہیں ہی٫ لمبے راستے تے ایک سے دو دن میں ہی پورے ہو جاتے ہیں۔
•••••••
Allah-hafiz ( اللّٰہ-حافظ)
آپ کا جواب اوپر ہے-
دعاؤں میں یاد رکھئے-