India Languages, asked by Anonymous, 1 year ago

Explain the line in the picture

Attachments:

Answers

Answered by Anonymous
2
Apne rab ko ye na batao ki tumhari mushkil kitni badi hae balke apni mushkil ko batao ki tumhara ALLAH kitna bada hae
Answered by RehanAhmadXLX
4
السلام علیکم "اپنے رب کو یہ نہ بتاؤ کہ تمہاری مشکل کتنی بڑی ہے بلکہ اپنی مشکل کو یہ بتاؤ کہ تمہارا الله کتنا بڑا ہے" .اس جملے کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی مشکل پڑے تو ہمیں نا امید نہیں ہونا چاہیے بلکہ ہمیں الله تعالیٰ سے امید رکھنی چاہیے کہ وہ ہماری پریشانی کو دور کریگا. کیونکہ مشکلات بھی الله ہی کی طرف سے آتی ہیں. شکریہ 

RehanAhmadXLX: :-)
Anonymous: :(
RehanAhmadXLX: Why?
Anonymous: what why
RehanAhmadXLX: Ntg
Similar questions