م "اندھیر نگری چوپٹ راج" اس محاورے کا مفہوم سمجھائے۔
explain this idiom in urdu
Answers
Answered by
27
Answer:
نگر کہتے ہیں شہر کو۔ چوپٹ کا مفہوم ہے چار کھلے دروازے۔
اندھیر کا مطلب ہے اندھیرہ۔ راج کا مطلب ہے حکمرانی۔
تو اس محاورے کا مفہوم ہو گا:
اندھیرہ شہر جس کی حکمرانی کے چاروں دروازے کھلے ہوں اور وہاں ہر کسی کا راج ہو۔
مطلب جہاں ہر کوئی بادشاہ بنا بیٹھا ہو۔
اللہ کرے آپ کو سمجھ آ جائے میں نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے۔ آمین
Similar questions
Math,
1 month ago
Math,
2 months ago
English,
2 months ago
Math,
9 months ago
India Languages,
9 months ago