World Languages, asked by azanwakeel90188109, 11 hours ago

۵۔ سنا ہے کوئی کسی کا نہیں ہوگا محشر میں۔ مگر یہ سلسلہ ابھی سے عروج پر کیوں؟
explain this sentence in urdu​

Answers

Answered by jt4555
14

Answer:

کیوں کہ محشر اب زیادہ دور نہیں۔

اور لوگ اس کی نشانیوں پر عمل کرنا شروع ہو گئے ہیں۔

لیکن آج بھی انسانیت ابھی زندہ ہے۔ آپ غلط فہمی میں نا پڑیں لوگ ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں۔

ویسے یہ سلسلہ پوری طرح محشر کے روز ہی قائم ہو گا۔

ویسے آج کل کی دنیا میں جتنے فتنے آ چکے ہیں لوگ اس سلسلے کو عروج پر ہی لے کر جائیں گے۔

Btw will you be my friend?

Pleeaasse?

U can answer any of my questions to tell

Similar questions