give me answer in urdu
Attachments:
Answers
Answered by
1
Answer:
علم اور دانش میں نے تائے سے کہا یہ جو لکھی ہوتی ہے اس کی آنکھوں میں تین برار محدب شیشے پائینز لگے ہوتے ہیں۔
اور یہ ہر زاویے سے دیکھ سکتی ہے ۔
اب میں سمجھ رہا تھا کہ اس بات کا نتاۓ پر بڑار عب پڑے گا ۔
لیکن تایا کہنے لگا!
" لکھ لعنت ایسی لکھی تے جندیاں تین ہزار اکھاں ہون اوجد وں وی بہندی اے تے گندگی تے بہندی اے ( ایسی مکھی پر لعنت بیشمار ہو جس کی تین ہزار آنکھیں ہوں اور وہ جب بھی بیٹھے گند گی پر ہی بیٹھے ) خواتین و حضرات ! یہ بات ہے دانش کی ایسی باتین علم کے زمرے میں نہیں آتی ہیں ۔
اشفاق احمد زاویہ ۳ فوک وزڈم صفحہ ۹۴
Similar questions