India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 1 Question Number 2 دوپہر میں کہانی سننے کے باوجود بھولا کے چہرے پر خوشی کیوں نہیں نظر آرہی تھی؟

Answers

Answered by Shaizakincsem
5
بھولے کے چہرے پر خوشی اسی لئے نہیں نظر آ رہی تھی کیونکے اسکو یہ پتا تھا کے اسکے بابا نے جانا تھا اور کوئی اس کا انتظار کر رہا ہے

انہو نے بھولے کو کہانی جلد بازی می سنیی حلانکے انہو نے بھولے وہ کہانی سنیی جو اسکو بوہت پسند ہوتی ہے اسس می سات شہزادے اور سات شہزادیاں تھیں اور کہانی تھی بھی بوہت لمبی اسس کے باوجود بھولے کو کہانی سننے کا مزہ نہیں آیا

بھولا ہمیشہ اسس کہانی کو پسند کرتا تھا ایسی کہانیاں جس کے اکھاڑ می شہزادے اور شہزادی کی شادی ہو جائے لیکن اسس بار اس نے کوئی خوشی کا اظہار نہ کیا اور افسردہ سی شکل بنایی رکھی 
Similar questions