India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 1 Question Number 4 بھولا کہاں چلا گیا تھا اور کیوں؟

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
بھولے نے جب بابا جی سے کہانی کی فرمائش کی دوپہر کے وقت   تو انہو نے بھولے سے کہا کے دوپہر کو کہانی سننے سے مسافر راستہ بھول جاتے ہیں جب بھولے نے کہانی سن لی تو اس کو یہ فکر پر گی کے اسکے مامو نے آنا تھا لیکن وہ نہ پوھنچے تو اسکو یہ شک پیرا کے وہ اسی لئے نہیں پوھنچ سکے کیونکے اس نے دوپہر کو کہانی سن لی تھی اور وہ راستہ بھٹک گئے ہیں

اسی لئے وہ رات کو بتی لے کر کہتوں می چلا گیا کے انکو راستہ دیکھا سکے اور ووہی ہوا اس کے مامو نے اسکو دیکھ لیا اور اس بتی کی مدد سے انکو راستہ تلاش کرنے میں   آسانی ہی

بھولا اپنے مامو کو راستہ دکھانے گیا تھا 
Similar questions