World Languages, asked by shreyaa8635, 11 months ago

If i get chance to go to moon essay in urdu

Answers

Answered by mahakincsem
11

Explanation:

مجھے ہمیشہ ہی چاند کے متعلق کہانیاں سنائی جاتی تھیں۔ میں یہ کہانیاں سن کر بڑا ہوا۔ میں ہمیشہ ان کے بارے میں سوچتا تھا۔

میں نے سوچا کہ اگر مجھے کبھی چاند پر جانے کا موقع ملتا ہے۔ میں اس مسٹر کو حل کروں گا۔

اگر مجھے کبھی چاند پر جانے کا موقع ملا تو میں اس کی روشنی کا ذریعہ تلاش کروں گا۔ یہ کہاں سے آتا ہے ؟ یہ کبھی مٹتا کیوں نہیں ہے؟ کہاں غائب ہوتا ہے؟ اور یہ واپس کیسے آتا ہے؟

یہ ایک چھوٹی سی محراب سے ایک نوجوان روشن مکمل چاند تک کا سفر کس طرح مکمل کرتا ہے؟

Answered by tayyabasfaq9
0

Answer:

Explanation:

I will love to go on moon because it's was my biggest wish

Similar questions