Geography, asked by tanolisana151, 1 month ago

(ii)
تفصیلی جوابات تحریر کریں۔
(1) سمندروں کی خصوصیات بیان کریں

۔
(1) سمندری فرش کے خدوخال کی وضاحت کریں۔
(i) سمندری حرکات کی نوعیت اور وجوہات پر بحث
(iii)
ی​

Answers

Answered by aliya2879
0

Explanation:

ارضیاتی سائنس، سائنس اور ٹیکنالوجی، صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے ویب پر مبنی ایپلی کیشنز ڈیجیٹل اوقیانوس( www.do.incois.gov.in) کا آج ایک غیر روایتی جلسے میں افتتاح کیا،جسے ارضیاتی سائنس کے محکمے آئی این سی او آئی ایس نے تیار کیا ہے۔ارضیاتی سائنس کی وزارت کے سکریٹری ڈاکٹر ایم راجیون، ارضیاتی سائنس کی وزارت کے جوائنٹ سکریٹری ڈاکٹر وپن چندر، آئی این سی او آئی ایس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ٹی سرینواسا اور ارضیاتی سائنس کی وزارت اور آئی این سی او آئی ایس کے کئی اعلی عہدیداروں نے اس تقریب میں شرکت کی۔

Similar questions