India Languages, asked by teba71, 4 months ago

Jamir ki tarif in urdu​

Answers

Answered by cutipiebabydoll
4

Answer:

اسم کی بجائے جو الفاظ بیان کئے جاتے ہیں وہ ضمیر کہلاتے ہیں۔یعنی اسم ضمیر وہ کلمہ ہے جو کسی دوسرے اسم کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے۔

مثلاً:- وہ، میں، ہم ، تم، تمہارا ،میرا ، تیرا وغیرہ۔

ضمیر کی چار قسمیں ہیں

(١) ضمائر شخصی (٢) ضمایر موصولہ (٣) ضمائر استفہامیہ (٤) ضمائر اشارہ

Explanation:

I hope it helps you dear ❣️❣️☺️☺️❤️❤️

Similar questions