English, asked by zahidali101982, 10 months ago

letter in urdu for spending holidays​

Answers

Answered by lovleen403
3

آلہ آباد

10 مئی 2019ء

پیارے دوست

اسلام و علیکم!

ہماری چھٹیاں شروع ہوگئی ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ اس بار کی چھٹیاں تم ہمارے ساتھ گزارو۔

تم اپنے گھر والوں کی اجازت لے کر ہمارے گھر آ جاؤ۔ پھر ہم سب مل کر یہاں بہت مزہ کریں گے۔ مجھے تو سوچ کر ہی بہت زیادہ اچھا لگ رہا ہے کہ جب تم ہمارے یہاں آؤ گے تو ہم سب ساتھ مل کر گھومنے جا سکتے ہیں اور کھانا پینا کھیلنا سب ساتھ میں کرسکتے ہیں۔

بس اب تمہارے آنے کا انتظار ہے۔ تم سے بہت ساری باتیں بھی کرنی ہیں۔ جلد ہی میرے خط کا جواب دینا۔

(اللہ حافظ)

تمہارا دوست

(نام لکھیں)

Similar questions