mobile is good or not good in urdu
Answers
Answered by
0
मोबाइल उसिन्ग बोथ गुड ऐण्ड बैड (दूर भा षा श ही और गलत दोनो है)
Answered by
0
موبائل فون نے لوگوں کی زندگی کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا ھے پہلے زمانے میں لوگوں کو ایک دوسرے سے رابطے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھاایک دوسرے کی خیریت دریافت کرنا یا کسی ضروری بات کی اطلاع دینے کیلئے کئی کئی دن انتظار کرنا پڑتا تھا تصویریں کھیچنے کے لیے ایک خطیر رقم خرچ کر کے کیمرا خریدنا پڑتا تھا اور پھر تصویریں دیکھنے کیلئے بھی کئی دنوں تک انتطار کرنا پڑتا تھالیکن آج ایسی بہت سی سہولتیں ہمیں ایک ہی جگا مل جاتی ھیں ایک ہی ڈیوائیس کے اندر ایسے بہت سے مسائل کا حل موجود ھے مستطیل شکل کی اس انقلابی تیکنالوجی جو کے گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ بہتر سے بہترین ہوتی جا رہی ھے لوگوں کی زندگیوں کو بہت متاثر کر رہی ہے
موبائل فون کے ایجاد ہونے سے لے کر اب تک یہ تقریبا ہر انسان کی زندگی کا ایک لازمی جزو بن گیا ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریبا آدھی آبادی موبائل فون کا استمعال کر رہی ھے۲۰۱۶ میں بینک آف امریکہ کی طرف سے ایک سروے کیا گیاتو معلوم ھوا کے% ۹۶لوگ جن کی عمر ۱۸ سے ۲۴ سال کے درمیان ھے انکا کہنا ھے کہ موبائل فون ان کی ایک اہم ضرورت ھے%۹۳لوگوں کی یہ رائے ھے کہ موبائل فون ان کے لیے ٹوتھ برش اور پرفیوم سے بھی زیادہ ضروری ھے اس سروے میں یہ بھی بتایا گیا کہ ہر شخص انفرادی طور پر اپنا موبائل فون ہر ۶ منٹ کے بعد چیک کرتا ھے ہر چیز کے فائدے اور نقصانات ھوتے ھیں یہ ایک فطری بات ھے اس مضمون میں ھم بڑی گہرائی سے یہ جائزہ لیں گے کہ موبائل فون کس طرح ہمارے لیے فائدہ مند ھے اور کس طرح اس کے نقصانات ہماری زندگیوں کو متاثر کر رھے
hope it helps brother...
Similar questions