Computer Science, asked by zarghamsagheer, 1 year ago

paragraph about computer in Urdu​

Answers

Answered by SOULISDEAD
3

Explanation:

ایک کمپیوٹر جدید ٹیکنالوجی کا ایک عظیم ایجاد ہے. یہ عام طور پر ایک مشین ہے جس میں اس کی یادداشت میں بڑے ڈیٹا کی قدر کو ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ہے. یہ ان پٹ (جیسے کی بورڈ) اور آؤٹ پٹ (جیسے پرنٹر) آلات کا استعمال کرتے ہوئے کام کرتا ہے. کمپیوٹر کو سنبھالنے میں یہ بہت آسان ہے کیونکہ اس کے کام کا کام بہت عام ہے کہ بچہ اسے سنبھال سکتا ہے.

Answered by ridahussain86
0

کمپیوٹر کے لفظی معنی ہیں ‘حساب کرنے والا‘ لیکن اس کا کام صرف حساب کتاب کرنا ہی نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی الیکٹرانک مشین ہے جو الفاظ اور ہندسوں کی شکل میں بجلی کی طرح تیز رفتاری سے بہت کم وقت میں ہمارے سامنے مطلوبہ معلومات پیش کردیتی ہے۔یہی نہیں بلکہ یہ ایک ایسا آلہ ہے جو معلومات کو ہمیشہ کے لئے محفوظ بھی کر لیتاہے تاکہ وقت ضرورت کام آئے۔

کمپیوٹر آج کے دور میں زندگی کا ایک اہم ترین حصہ بن گیا ہے۔تعجب نہیں کہ عنقریب کمپیوٹر سے ناواقف لوگوں کو کمتر سمجھا جانے لگے گا۔کمپیوٹر کی تازہ ترین ایجاد نے لوگوں کو اس حد تک حیرت میں ڈال دیا ہے کہ لوگ اسے جادوئی مشین کہتے ہیں۔کہا جاتا ہے کہ کمپیوٹر کا موجد ‘اباکس‘ ہے۔لیکن اس آلہ کو مکمل شکل دینے والا امریکہ کا "ہارڈائن” نامی شخص ہے۔اوچ کمپیوٹر سے ہوائی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں، صنعتی اداروں، جنگی مہموں اور ہر بڑے دفاتر میں کام لیا جا رہا ہے۔لوگوں کا خیال ہے کہ کمپیوٹر ایک انتہائی پیچیدہ مشین ہے حالانکہ ایسی بات نہیں ہے۔کمپیوٹر بے جان، بے حرکت اور سادہ سی مشین ہیں۔پرائمری اسکول کا طالب علم بھی اسے استعمال کر سکتا ہے،کمپیوٹر ایک ایسا ذہن ہے جس کا حافظہ بہت مضبوط ہوتا ہے۔درمیانہ سائز کا کمپیوٹر ایک سیکنڈ میں دس لاکھ احکمات پر عمل کرتا ہے جبکہ ایک ذہن اور تندرست آدمی کو ان کاموں کے کرنے میں ایک سال سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔کمپیوٹر تین طرح کے ہوتے ہیں۔

Similar questions