World Languages, asked by muhammadhamzaovais, 6 months ago

مایوسی سے بھر کر کوئی وبآ نہیں
امید سی بھر کر کوئی دوا نہیں


plz complete this poetrty in urdu

برائی مہربانی یہ نظم پوری کر دی

جزاک اللہ‎

Attachments:

Answers

Answered by akm26381
1

Explanation:

اس میں کوئی شک نہیں کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دینا بھر میں مایوسی اور خوف کا عالم ہے۔ وائرس سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے اور لوگ اپنے گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں لیکن ایسے وقت میں بھی بہت سے افراد نے اپنی ہمت بڑھانے اور امید کا دامن نہ چھوڑنے کی ٹھان رکھی ہے۔

ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ # یعنی 'جب کورونا وائرس ختم ہو گا' ٹرینڈ کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین یہ بتا رہے ہیں کہ اس وبا کے خاتمے کے بعد وہ اپنی کون کون سی حسرتیں پوری کریں گے۔

یہ ٹرینڈ یقیناً لوگوں کی توجہ خوش آئند چیزوں اور روشن مستقبل کی جانب مبذول کرواتے ہوئے یہ شعور اجاگر کرتا ہے کہ زندگی کتنی قابل قدر چیز ہے۔

یہ بھی پڑھیے

وائرس کے خوف میں زندگی، ووہان کی لڑکی کی ڈائری

آخر کورونا وائرس شروع کہاں سے ہوا؟

کورونا وائرس: اچھی خبر یہ ہے کہ۔۔۔

کائلی ریورڈن نامی ایک صارف نے لکھا کہ جب کورونا وائرس ختم ہو گا تو ہم سب کو یہ احساس ہو گا کہ یہ ہمیشہ سے صرف محبت کا معاملہ تھا۔

ٹیلی وژن کی معروف شحضیت اور ماڈل ایولن لوزاڈا نے بھی اس حوالے سے کہا کہ کورونا وائرس ختم ہونے کے بعد وہ کھانے پینے، سینما جانے، گرجا گھر جانے، کسی بال گیم، کنسرٹ یا دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے کے بارے میں ایک نئی سطح پر شکر گزار ہوں گی۔

Similar questions