Question Number 2 رجنی کو ایسی کون سی خوشی حاصل ہوئی جس کی وجہ سے وہ رات بھر سو نہ سکی؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 3
Answers
Answered by
0
رجنی کے ماں باپ گزر چکے تھے اور وہ اکیلی تھی سب سے بری جس کو اپنے بہن بھائیوں کا خیال رکھنا تھا ایک روز اسکو کیلاش ملا اور کیلاش نے اسکو نوکری دینے کی حامی بھر لی
یہ سنتے ہے رجنی بوہت خوش ہو گی اور یہ خبر سن کے اسکو رات بھر نیند نہیں یی کے صبح ہو اور وہ بابو جی یعنی کیلاش کے گھر جائے
وہ اپنے بھن بھائیوں کی بھوک سے بوہت تانگ تھی اور اسکو اس کا حل مل گیا تھا اسی لئے وہ رات کو سو نہ پایی
امید ہے آپکو یہ جواب سمجھ آ گیا ہوگا اگر نہ سمجھ آے تو اپ اور سوال کر سکتے ہیں

Similar questions