India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Question Number 6 اس مضمون میں جن کتابوں کے نام آۓ ہیں انھیں اپنی کاپی میں لکھیے-
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 4

Answers

Answered by RehanAhmadXLX
10
ہیلو!!

آپکا جواب درج ذیل ہے -

اس مضمون میں مندرجہ ذیل کتابوں کا ذکر ہے :

⬅ کریما
⬅خالق باری
⬅آمد نامہ
⬅ گلستان
⬅ بوستان

امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔
Answered by Shaizakincsem
0
اس مضمون میں جن کتابوں کے نام آۓ ہیں وہ یہ ہیں

خالق باری
گلستان
قرآن
کریما
تحریر اقلیدس
بوستان
آمد نامہ

جب انہو نے کتابیں پڑھنی شرو کیں انکی امر کوئی اٹھارہ انیس برس تھی ان کے کتابوں کا مطالعہ کرنیا کا بوہت شہک تھا اسی لئے وہ اکثر الگ الگ کتابیں پڑھتے رہتے ہیں 
Similar questions