Question text
علوم و فنون حاصل کرنے میں مسلم اور کافر میں کیا فرق ہے؟
Select one:
a. وطن
b. تہذیب
c. مذہب
Answers
Answer:
not sure about the answer
Explanation:
عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 43473
عنوان:مومن اور مسلم میں كیا فرق ہے؟
سوال:مسلم اور مومن میں کیا فرق ہے اور دونوں میں سے کون افضل ہے؟
جواب نمبر: 43473
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 214-193/D=2/1434 لغت میں ”ایمان“ کسی چیز کی دل سے تصدیق کرنے کا نام ہے اور ”اسلام“ اطاعت وفرماں برداری کا؛ لیکن شرعاً ایمان بغیر اسلام کے اور اسلام بغیر ایمان کے معتبر نہیں، یعنی اللہ اور اس کے رسول کی محض دل میں تصدیق کرلینا شرعاً اس وقت تک معتبر نہیں جب تک زبان سے اس کی تصدیق کا اظہار یا فرمانبرداری کا اقرار نہ کرے، اسی طرح زبان سے تصدیق کا اظہار یا فرمانبرداری کا اقرار اس وقت تک معتبر نہیں جب تک دل میں اللہ اور اس کے رسول کی تصدیق نہ ہو، خلاصہ یہ ہے کہ لغت کے اعتبار سے مسلم اور مومن کے درمیان فرق ضرور ہے؛ لیکن شرعاً دونوں کے درمیان کوئی فرق نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند