سابقے اور لاحقے کی تعریف بمعہ امثال لکھیں
Tell me full page answers in urdu
Attachments:
Answers
Answered by
1
Answer:
سابقہ کا مطلب پہلے ہے اسے انگریزی میں suffixesکہتے ہیں.
لاحقہ کا مطلب آخر ہے اسے انگریزی میں prefix کہتے ہیں.
Explanation:
سابقہ ایسا لفظ ہے جو کسی الفاظ سے پہلے لگایا جاتا ہے.
مثلا: لا + حاصل = لا حاصل
نا + مراد = نامراد
لاحقہ ایسا لفظ ہے جو کسی الفاظ کے آخر میں لگایا جاتا ہے.
مثلا: ایمان + دار = ایمان دار
Similar questions