World Languages, asked by sania2376, 1 year ago

محاوروں کے معنی لکھ کر واقعہ استعمال کریں
۱. ناک میں دم کرنا۔
۲. دال نا گلنا۔
۳. منہ پھلانا -
{} \bf{no \: spam}

Answers

Answered by ANGEL123401
17

۱. ناک میں دم کرنا ۔

معنی ۔پریشان کرنا ۔

استعمال۔ رفیس نے میری ناک میں دم ک رکھا ہے۔

۲۔ دال نہ گلنا۔

معنی۔ کام نہ بننا ۔

استعمال۔ شبیر کے سامنے اُسکی دال نہ گلی ۔

۳. منہ پھلانا ۔

معنی ۔ ناراض ہونا ۔

استعمال۔ تم بات بات پر منہ بولا لیتے ہو۔

______________________✌️✌️

Thanks.!!

Similar questions