Trees are the kindest things I know,
They do no harm, they simply grow
And spread a shade for sleepy cows,
And gather birds among their boughs.
can I have answers in urdu
Answers
Answered by
3
Explanation:
میں یہ جانتی ھوں درخت سب سے رحمدل ہیں۔
وہ کسے تکلیف نہیں پہنچاتے اور صرف بڑھتے ہیں۔
اور پھلاتے ھیں اپنی چھائوں سوتی ہوئی گائیوں کے لیئے۔
اور وہ جمع کرتے ہیں پرندوں کو اپنی ٹھنیوں پر۔
Similar questions