English, asked by mohd2013, 8 months ago

urdu essay me apna din kese guzarti hu is unwan par 1 khubsurat mazmoon likho kam se kam 10 line's.
write in urdu.​

Answers

Answered by bhatshahida66
1

Answer:

اپنا دن بہت سادہ مگر بہت خوبصورت گزارتےہیں ۔سویرے جاگنے کا شوق ہے ۔تاکہ دماغ تازہ رے اور دن بہتر گزر جاے۔ہر کام وقت پر کرنا میرا ایک اصول ہے۔اپنا وقت ضائع کرنا اچھا نہیں لگتا۔پڑھائی بہت پسند ہے ۔لیکن ساتھ ساتھ کھیل کود بھی نہیں چھوڑتے ہیں۔کسی کی مدد کرنی ہو تو فوراً حاضر ہوتے ہیں ۔ان حالات میں جبکہ اسکول اور کالج بند ہے تاہم اپنے دن گزارنے کا طریقہ جاری و ساری ہے۔

Similar questions