World Languages, asked by zainabkazmi159, 1 month ago

want sentences of following words in urdu
1. عقل و فہم
2.اپنی مثال آپ
3.خالقِ حقیقی
4.مغموم
5.متشابہ ہونا
6.دل جوئی کرنا
7.عمل
8.راضی
9.سمجھدار
10.نیکی
11.برکت
12.خوشیخوشی​

Answers

Answered by zm55
0

Answer:

1. عقل و فہم کی گہرائیاں اس کی ذات کی تہ تک نہ پہنچ سکیں۔

2۔ فن موسیقی میں اس کا کام اپنی مثال آپ ہے۔

3۔ 11 ستمبر 1948 کو قائد اعظم محمد علی جناح خالق حقیقی سے جا ملے۔

4۔ بھائی کے انتقال کے بعد وہ دل ہی دل میں مغموم ہو گیا۔

5۔ جڑواں بچوں میں متشابہات ہونا عام بات ہے۔

6۔ کسی کی دل جوئی کرنا ہمارے لیے باعث ثواب ہوسکتا ہے۔

7۔ ہمارا ہر عمل ہمارے آنے والے کل پر اثر انداز ہوتا ہے۔

8۔ ہمیں خدا کے علاؤہ اپنے والدین کو بھی خوش و راضی رکھنا چاہیے۔

9۔ وہ اپنے گھر میں سب سے سمجھدار ہے۔

10- ہمیں اپنی کی ہوئی نیکیوں کو بار بار گننا نہیں چاہیے۔/ نیکی کر دریا میں ڈال۔

11- اتفاق میں برکت ہے۔ / خدا نے زکوٰۃ دینے والے کے مال میں برکت عطا فرمائ ہے۔

Similar questions