World Languages, asked by Anonymous, 11 months ago

حضرت اسماعیل بیٹے کتنے تھے؟

Answers

Answered by Rishail
4

Answer:

Explanation:

حضرت اسماعیل کے 12 بیٹے تھے

Answered by sagarnirapure914
21

Answer:

سیدنا حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کی اولاد

سوال: حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام بتائیے؟

جواب: توریت میں تارخ، قرآن مجید میں آذر لکھا ہے، علماء کا قول ہے کہ آذر بڑے پجاری کو کہتےہیں اور چونکہ تارخ خود بھی ایک بڑا پجاری تھا اور بت بھی بنایا کرتا تھا اس لئے آذر کے لقب سے مشہور ہوگیا، بہر حال قرآن مجید نے اسے آذر کہا ہے اس لئے ہم بھی آذر ہی کہیں گے۔

سوال: حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اسم گرامی کتنی سورتوں میں آیا ہے؟

جواب: ۲۵ سورتوں میں۔

سوال: قرآن مجید میں حضرت ابراہیم علیہ السلام

Similar questions