Social Sciences, asked by Anonymous, 1 year ago

ہڑپہ کی تہذیب کو کس نے دریافت کیا؟​

Answers

Answered by Anonymous
1

Answer:

  • دریافت یہ تہذیب دیارام ساہنی نے دریافت کی تھی۔ چارلس میسن کے بلوچستان ، افغانستان اور پنجاب کے مختلف دوروں کے حوالے سے ہڑپہ کے کھنڈرات کی پہلی تفصیل ملتی ہے۔ یہ 1826 سے 1838 کی مدت کی ہے۔

[I hope help

[][][][][][]

Answered by queenlvu7276
0

Answer:

ہڑپہ پاکستان کا ایک قدیم شہر ہے جس کے کھنڈر پنجاب میں ساہیوال سے 35 کلومیٹر مغرب کی طرف چیچہ وطنی شہر سے 15 کلو میٹر پہلے کھدائی کے دوران ملے۔ حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش سے تقریباً 1200 سال پہلے لکھی جانے والی ہندووں کی کتاب رگ وید سے اس شہر کی تاریخ کا اندازہ لگایا گیا ہے۔

Similar questions