پر
کیا اور امارات تازه از حامیان ایرانی کاروبار اور اور
میری مراد ام
کر اقدامات ا
دیا جاتا ہے
و
ر امام ان پر
۔
- -
-
-
ر
ر
Answers
خان نے دہلی حکومت کو خط لکھ کر ڈیلی ہیلتھ بلیٹن میں نظام الدین مرکز سے جڑے اعدادو شمار الگ لکھنے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیونٹی کی بنیاد پر بنائے گئے کالم کوجلد سے جلد ہٹایا جائے کیونکہ اس سے اسلاموفوبیا کے ایجنڈہ کو بڑھاوا مل رہا ہے۔(فوٹو: پی ٹی آئی)(فوٹو: پی ٹی آئی)نئی دہلی: دہلی اقلیتی کمیشن نے دہلی حکومت کے محکمہ صحت کوخط لکھ کر ڈیلی ہیلتھ بلیٹن میں مرکز سے جڑے کو رونا کے اعدادوشمارالگ سے بتائے جانے پر اعتراض کیا ہے۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، کمیشن نے کیجریوال سرکار سے پوچھا ہے کہ دہلی کے کو رونا معاملوں میں نظام الدین مرکز سے متعلق اعدادوشمار کو الگ کیوں لکھا جا رہا ہے؟کمیشن نے سوال کیا ہے کہ مرکز کے مریضوں کے لیے الگ کالم کیوں بنایا گیا ہے؟دہلی اقلیتی کمیشن کے صدر ڈاکٹر ظفر الاسلام خان نے خط میں لکھا ہے کہ حکومت کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کووڈ 19 کے ڈیلی ہیلتھ بلیٹن میں مرکز مسجد کے نام سے ایک الگ کالم بنا ہوتا ہے۔
hope this will help and support