World Languages, asked by duhakanth23, 8 months ago

(۲)
(۱)
(۲) یہ دور
(۳) اس زمانے میں تو
و جاتاہے۔
جملوں کی خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پر کیجیے۔
ال...ا کا دور سائنسی دور کہلاتا ہے۔
کی ترقی کا دور کہلاتا ہے۔
نے بہت سے ایجاد میں کی ہیں ۔
(۳) سائنس کی ایک ایا دا ایٹم بم نے
کو تباہ و برباد کیا۔
۵) معلوم آنے والے زمانے میں سائنس کی سے کتنی تباہی ہوگی ۔
و پر بھی اپنے آپ کو ترقی یافتہ ممالک اس دور کو اہم
کا دور کہیں گے ۔
) اللہ نہ کرے کہ میں ترقی یا ان ممالک کی ایک ترقی یافته ایجاد وں کا
(۳) زبل کے سوالات کے جواب بریک کا نشان لگایئے۔
کرنا پڑے۔​

Answers

Answered by ps5683829
0

Answer:

ہم پچھلے مضامین میں اس بات پر غور کر چکے ہیں کہ انگریزی میں ہم اگر خیال کی کئی اکائیوں کو یک جا کر کے ایک مرکب جملے میں سمونا چائیں تو یہ کام آسانی سے ہو جاتا ہے جبکہ اُردو میں ایسا کرنے سے جملہ بوجھل اور غیر فطری معلوم ہوتا ہے۔ ہم نے اس کی ایک بنیادی وجہ یہ بتائی تھی کہ اُردو جملے کا آغاز فاعل سے ہوتا ہے اور اختتام فعل پر اور باقی تمام معلومات فاعل اور فعل کی درمیانی جگہ میں سمونی پڑتی ہیں۔لیکن انگریزی جملے میں چونکہ فاعل کے فوراً بعد فعل آجاتا ہے اور اس طرح مفہوم کی بنیادی اکائی مکمل ہو جاتی ہے۔ چنانچہ اضافی معلومات کے جتنے دُم چھلے بھی ہم چاہیں، لگاتے چلے جاتے ہیں اور اس سے انگریزی جملے کی ساخت خراب نہیں ہوتی ۔

انگریزی جملے کی ساخت: مزید تفصیل کے لئے کلک کیجئے

آج کی نشست میں ہم، خیال کی مختلف اِکائیوں کو ملا کر ایک مرکب جملہ بنانے کے طریقوں پر غور کریں گے۔

ذیل میں دئیے گئے جملوں پر توجہ فرمائیں:

Jameela heard a noise behind her

jameela did not want to turn around

چھوٹے بچوں کی کتابوں میں ایسے جملے عام پائے جاتے ہیں لیکن ایک خاص عمر کے بعد بچے بھی اسطرح کے چھوٹے چھوٹے مُفرد جملوں سے اُکتا جاتے ہیں اور پڑھنے والے کی اُکتاہٹ دُور کرنے کے لئے ضروری ہے کہ تمام جملے ایک ہی ساخت کے اور ایک ہی طوالت کے نہ ہوں بلکہ اُن میں ایک تنّوع یعنی ورائیٹی ہو اور چھوٹے چھوٹے جملوں کو حروفِ ربط کے ذریعے آپس میں جوڑ دیا جائے۔

انگریزی میں یہ حروفِ ربط Conjunctions کہلاتے ہیں۔ مثلاً یہ الفاظ:

AND – BUT – SO – BECAUSE

اگر ہم اوپر والی مثال کے ذریعے دونوں جملوں کو ملانا چائیں تو ہمیں اُن کو جوڑنے کے لئے ایک حرفِ ربط کی ضرورت ہو گی اور مرکب جملے کی شکل یوں ہو جائے گی:

Jameela heard a noise behind her but she did not want to turn around.یعنی جمیلہ نے اپنے پیچھے کچھ شور سنا لیکن وہ مُڑ کر نہیں دیکھنا چاہتی تھی۔

آپ نے غور کیا ہو گا کہ ہم نے دونوں چھوٹے جملوں کو ایک حرفِ ربط but کے ذریعے ملا دیا ہے۔

اسی مثال کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم اِس میں خیال کی ایک اور اکائی کا اضافہ کرتے ہیں:

Jameela kept on walking

اگر یہ بات بھی ہم اپنے جملے میں شامل کرنا چاہیں کہ جمیلہ بدستور چلتی رہی تو انگریزی جملے کی شکل کچھ یوں ہو جائے گی:

Jameela heard a noise behind her but she didn’t want to turn around so she kept on walking.

آئیے اب ایک اور مثال دیکھتے ہیں:

The children were hungry

The children ate their lunch

ان دونوں جملوں کو ملا کر ایک مختصر اور بہتر جملہ بنایا جا سکتا ہے اور اس عمل میں ہمارے حروفِ ربط مدد کو آئیں گے۔

آپ نے ابھی ابھی انگریزی کے چار حروفِ ربط یعنی Conjunctions سے شناسائی حاصل کی ہے یعنی:

AND – BUT – SO – BEFORE

اب بھوکے بچوں والے دو مفرد جملوں کو ملانے کے لئے انہی میں سے کوئی Conjunction استعمال کیجئے... جی ہاں آپ کا اندازہ ٹھیک ہے۔

The children were hungry so they ate their lunch.

اب آپ کی مشق کے لئے کچھ مفرد جملے دئیے جا رہے ہیں۔

آپ انہیں مناسب حروفِ ربط کے ذریعے ملا کر مرکب جملوں میں تبدیل کیجئے۔ فی الحال وہی حروفِ ربط استعمال کیجئے جن کا ہم نے ذکر کیا ہے یعنی:

AND – BUT – SO – BECAUSE

He dug in the garden

He found an old box

She was sick

She called the doctor

I’m not going to my office today

My brother is coming from London

He was not very strong

He could not lift the stone

He refused to do it.

Akhtar is a very rich man

He doesn’t help any body

You shouldn’t go to him

مفرد جملوں کو ملاتے ہوئے بعض اوقات کچھ لفظ تبدیل بھی کرنے پڑتے ہیں تاکہ ایک خوبصورت اور جامع مرکب جملہ وجود میں آسکے۔ لیکن اِس موضوع پر ہم اگلی نشست میں بات کریں گے۔

Similar questions