نظم مسدس
سے
تا مراد ہے
Answers
Hello friends the answer is
رميم
رميمشاعری (Poetry) کا مادہ "شعر" ہے اس کے معانی کسی چیز کے جاننے پہچاننے اور واقفیت کے ہیں۔ لیکن اصطلاحاً شعر اس کلامِ موزوں کو کہتے ہیں جو قصداً کہا جائے۔ یہ کلام موزوں جذبات اور احساسات کے تابع ہوتا ہے۔ اور کسی واقعہ کی طرف جاننے کا اشارہ کرتا ہے۔ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ نے کوئی حادثہ دیکھا ہو اور وہ آپ کے دل پر اثر کر گیا ہو اور آپ کے اندر سے خود بخود الفاظ کی صورت میں ادا ہو جائے اس اثر کے بیان کو شعر کہتے ہیں اور انہی شعروں کو شاعری کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ( موزوں الفاظ میں حقائق کی تصویر کشی کو شاعری کہتے ہیں۔) شعر تعبیر ہے تخیل ہے اسی لیے لاکھوں موزوں کلام ایسے ہیں جو شعر نہیں۔۔۔ شعر کا پہلا عنصر وزن ہے اور دوسرا عنصر خیال حقیقت کو وزن اور خ میں ڈھالنا کمال سخنوری ہے۔
میں ڈھالنا کمال سخنوری ہے۔تفصیل
میں ڈھالنا کمال سخنوری ہے۔تفصیل اجزائے شاعری
میں ڈھالنا کمال سخنوری ہے۔تفصیل اجزائے شاعری بیرونی زبانوں کی ہئیتیں
میں ڈھالنا کمال سخنوری ہے۔تفصیل اجزائے شاعری بیرونی زبانوں کی ہئیتیں مذہبی حیثیت
میں ڈھالنا کمال سخنوری ہے۔تفصیل اجزائے شاعری بیرونی زبانوں کی ہئیتیں مذہبی حیثیت مزید دیکھیے
میں ڈھالنا کمال سخنوری ہے۔تفصیل اجزائے شاعری بیرونی زبانوں کی ہئیتیں مذہبی حیثیت مزید دیکھیے حوالہ جات
I hope it helps plz mark me as brailiest guys.