ادرار را ترسل أرررررررمرر کویت رارارات
رررررررررررر
ررررررررررررر
ترکی اور سر پر اور
برتر را بر
سر برد بررسی دیر سے گزرر
با یک برگ سولرزم تحریر کریر بر
سر
ررررررررررررر زر از تئور در
Answers
Answer:
عنوان:لال مرچوں پر دم كركے نظر اتارنا
سوال:حضرت، میں نے دیکھا کہ نظر اتارنے کے لئے ۷/ثابوت سوکھی لال مرچ پر الگ الگ ۷/ مرتبہ سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھ کر دم کر کے بیمار کے اوپر سے ۷/مرتبہ گھما /اُتار کر آگ میں جلاتے ہیں، دھنس(dhans) نہیں پیدا ہوتی ہے، بیمار صحت یاب بھی ہو جاتا ہے۔ یہ کیا ہے؟ برائے مہربانی تفصیل سے واضح کریں اور بعد نظر دور کرنے کے لئے معتبر عمل بھی بتائیں۔
جواب نمبر: 165373
01-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 81-81/M=1/1440
نظر آتارنے کے لئے مذکورہ عمل کی گنجائش ہے، شرعاً اس میں حرج نہیں، اسی طرح سات لال مرچوں پر ایک ایک مرتبہ یہ آیت کریمہ: وَإن یَّکَادُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَکَ بِأبْصَارِہِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکْرَ ، وَیَقُوْلُوْنَ إنَّہ لَمَجْنُوْن․ وَمَا ہُوَ إلَّا ذِکْرٌ لِلعَالَمِیْن ․ پڑھ کر دم کرکے بیمار کے جسم کے اوپر سر تا پیر تین مرتبہ گھما کر جلا دینا بھی نظر دور کرنے کے لئے مجرب عمل ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
Explanation:
plZ make me brainliest plz and follow me