World Languages, asked by maryamnadeem119, 8 months ago

(۵)
سوال نمبرا: درج ذیل میں سے کسی ایک اقتباس کی سلیس اردو پیچھے اور سبق کانام بھی لکھے۔
الف) وہ خوشی سے اچھل پڑا اور اس نے اپنی برق رفتار گھوڑی آپ کے تعاقب میں ڈال دی۔ سراقہ سر پر خودرکھے ۔ نیزه تانے، چپکے ہتھیار
بدن پر سجائے، اپنی گھوڑی کو سرپٹ دوڑ رہا تھا اور دل ہی دل میں خوش ہو رہا تھا کہ اب کامیابی یقینی ہے۔ سو اونٹوں کے لانے میں اس نے اپنی
گوڈی کو ایک اور ایڑ لگائی۔ قدرت مسکرائی اور اگلے ہی لیے اس کی صبار فتار گھوڑی گھٹنوں کے بل زمین پر دھڑام سے گری۔
ب) وہ شخص مطمئن ہو کر گھر چلا گیا۔ خلیفہ کچھ دیر اس معاملے کے متعلق غور کر تارہا۔ پھر جامہ دار کو بلا کر حکم دیا، ”توشہ خانے میں سے ایک نیا
جو ڈالا۔ ساتھ ہی ایک پگڑی بھی۔ مگر خیال رکھنا کہ اس سے اچھی پڑی توشہ خانے میں نہ ہو۔ جامہ دار نے فلم کی تعمیل کی۔​

Answers

Answered by najreenmukangmailcom
12

Answer:

لوگوں یا اشخاص کا ایک گروہ یا مجموعہ ہوتا ہے جو ایک جیسی رائے یا فلسفہ، عقیدہ، سماجی تحریک، ثقافتی تحریک یا فنی تحریک کے حامل ہوتے ہیں۔ سلیس الفاظ میں: یکساں نقطۂ نظر رکھنے والے یا کسی خاص فلسفیاتی، سماجی، عقیدی یا فنّی نظریہ پر متفق افراد کے ایک مجموعے کو مکتبِ فکر کہاجاتا ہے۔

اشتقاقیات ترميم

اِصطلاح مکتبِ فکر دراصل دو الفاظ مکتب اور فکر کا مجموعہ ہے۔ مکتب فی الحقیقت عربی زبان کا لفظ ہے جو فارسی سے ہوتا ہوا اُردو میں وارد ہوا ہے۔ عربی میں مکتب سے مُراد مطالعے کے لیے استعمال ہونے والے کسی میز یا کسی خاص کام کے لیے استعمال ہونے والے کمرۂ کار یعنی دفتر کے لی جاتی ہے۔،[1] جبکہ اُردو اور فارسی میں یہ لفظ مدرسہ کے متبادل کے طور پر مستعمل ہے[2] لفظ فکر بھی اصل میں عربی سے ماخوذ ہے جس کی معانی خیال، سوچ و بچار کے ہیں۔ انگریزی میں اِس کے لیے سکول آف تھاٹ کی اِصطلاح استعمال کی جاتی ہے جو اِسی اُردو اِصطلاح کی صحیح معنی ہے۔ اُردو میں ایک اَور اِصطلاح مکتبہ فکر بھی ایک متبادل کے طور پر دیکھنے میں آتی ہے جو دراصل مکتبِ فکر ہی کا ایک متغیّر ہے۔[3] اور دیکھا جائے تو معنوی لحاظ سے صحیح نہیں ہے کیونکہ مکتبہ دراصل کسی کتابخانے یعنی لائبریری کو کہاجاتا ہے[4] مکتبِ فکر کے دو اَور متبادلات مکتبِ خیال[5] اور دبستانِ خیال[6] ہیں۔

Explanation:

plz plz make me brainliest and follow me and like my answer

Answered by mujtabashakoor927
0

Answer:

سوال نمبر ۵۔ نصاب میں شامل منظومات، مراثی، قصائد یا مثنوی میں سے لئے گئے شعری حصوں کے آخر پر دئے گئے پانچ سوالات کے مختصر جواب لکھنا۔

Similar questions