سوال نمبر ۲۔ ”رسول“ کی اصطلای تعریف تحریر کیے۔
Answers
Answered by
0
Answer:
رسول کا لفظی مطلب پیغام یا خط لیجانے والا ہے، اسلامی اصطلاحات میں یہ لفظ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھیجے گئے ایسے پیغمبروں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جن پر کوئی آسمانی کتاب بھی نازل ہوئی ہو۔ جس نبی پر نئی شریعت آئی ہو اور کتاب آئی ہو اس کو رسول کہتے ہیں۔ اور جس پر نئی شریعت نہیں آئی ہو اس کو نبی کہتے ہیں اس لیے رسول نبی سے افضل ہوتے ہیں۔
WAS THIS ANSWER HELPFUL
HOPE YOU WILL MARK ME AS BRAINLIEST
Similar questions