دنیا میں کتنا زبانین ہے؟
Answers
Answered by
3
Heya !!!
دنیا میں ٦٥٠٠ زبانیں ہیں . لیکن کہیں کہیں آتا ہے کی دنیا میں ٧٠١٦ زبانیں ہیں. سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان چینی زبان ہے. انگریزی تیسری سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے. ہندی اور انگریزی بالترتیب چوتھی اور پانچویں سب سے بولی جانے والی زبانوں میں شامل ہے .
Hope It helps

ihtisham1:
thanks for good guiding
Similar questions