ط) اسم مفعول کے کتے صیغے ہیں اور کیا کیا لکھو۔
Answers
Answered by
13
Explanation:I can read and write Urdu, but I can't speak
اسم مفعول (انگریزی: Object pronoun) ایسا اسم جو اُس شخص یا چیز کو ظاہر کرے جس پر کوئی فعل (کام) واقع ہوا ہو اسم مفعول کہلاتا ہے۔
یا
جو اسم کسی شخص، چیز یا جگہ کی طرف اشارہ کرے جس پر کوئی فعل یعنی کام واقع ہوا ہو اُسے اسم مفعول کہا جاتا ہے۔
مثالیں ترميم
دیکھنا سے دیکھا ہوا، سونا سے سویا ہوا، رونا سے رویا ہوا، جاگنا سے جاگا ہوا، پڑھنا سے پڑھا ہوا، سُننا سے سُنا ہوا، وغیرہ۔
اللہ مظلوم کی مدد کرتا ہے، وقت پر بویا گیا بیج آخر پھل دیتا ہے، رکھی ہوئی چیز کام آجاتی ہے، اِن جملوں میں مظلوم، بویا ہوا، رکھی ہوئی اسم مفعول ہیں۔ 1.شیخ بدین نے سانپ مار دیا۔ اس جملے میں شیخ بدین فاعل (کام کرنے والا) ہے اور سانپ (اسم مفعول) ہے.
Similar questions
Math,
2 months ago
Hindi,
2 months ago
History,
4 months ago
English,
9 months ago
Computer Science,
9 months ago