Biology, asked by tayyabali475119, 5 months ago

خون میں کتے تم کے خلیے پائے جاتے ہیں؟ ان کے نام لکھیے ؟​

Answers

Answered by positive56sip
0

Explanation:

خون میں موجود متعدد الاقسام کے خلیات مجموعی طور پر خلیات الدم یا blood cells کہلائے جاتے ہیں ؛ ان خلیات دم میں تین اقسام کے خلیات اہم ترین ہوتے ہیں جنکو اول --- سرخ خونی خلیات (red blood cells) دوم --- سفید خونی خلیات (white blood cells) اور سوم --- صفیحات (thrombocytes) کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

Similar questions