پاکستان کے چار معاشرتی مسائل لکھیں۔
Answers
Answered by
2
Explanation:
دہشت گردی کے خلاف جنگ کو دس سال ہو گئے ہیں اور ہمیں کم سے کم آنے والے دس سالوں تک تو اس کے اثرات برداشت کرنا پڑیں گے۔‘
یہ کہنا ہے پاکستان کی پچین فیصد سے زیادہ نوجوان نسل کی نمائندگی کرنے والے چھبیس سالہ محمد فرقان کا۔
نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے خلاف شروع ہوئی جنگ کو دس سال بیت چکے ہیں۔ اس جنگ سے جہاں پاکستان کی معیشت، سیاست اور طرز زندگی متاثر ہوئی ہے وہیں پاکستان کی نوجوان نسل پر بھی اس کے اثرات نمایاں ہیں۔
Similar questions