India Languages, asked by maliktanvir2583, 3 months ago

لڑکا اپنے وطن کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے؟​

Answers

Answered by shifarahman2008
2

Answer:

عنوان:والدہ کے آبائی وطن میں قصر کا حکم

سوال:حضرت! مجھے قصر کے بارے میں کچھ مسائل معلوم کرنے ہیں۔ میں نئی دلی میں رہتا ہوں اور یہیں پر پیدا ہوا ہوں، میرا نانہال اور سسرال قصبہ کرسی، بارہ بنکی کا ہے جو یہاں سے تقریباً ۵۴۰/ کلومیٹر کی مسافت پر ہے۔ والدہ نے وہاں اپنے نام سے ایک گھر خریدا ہوا ہے اور ایک کھیت بھی، مگر گھر ہمارے استعمال میں پانچ سال سے نہیں ہے، بند ہی رہتا ہے اور کھیت کا غلہ بیچ دیا جاتا ہے۔ ہم لوگ یہاں سے جا کر اپنے ماموں کے گھر قیام کرتے ہیں یا پھر میری سسرال میں قیام ہوتا ہے۔ عرض یہ کرنا ہے کہ ماموں نے کہا تھا کہ ہم کو یہاں اگر پانچ دن کے لیے رکنا ہے تو بھی ہم پوری نماز ادا کریں گے قصر نہیں رہا۔ میں نے علماء سے مسئلہ پوچھا، اکثر علما ء نے کہا کہ قصر ختم ہو جائے گا اور ایک مفتی صاحب نے کہا کہ قصر ہی رہے گا۔ براہ کرم ہم کو قرآن و حدیث کی روشنی میں قصر کے مسئلے اور ہمارا قصر ہوگا یا نہیں؟ اس کے متعلق بتا دیجئے۔ اور میں نے اسی پریشانی کے سبب کچھ نماز قصر کی پڑھ لی، کیا وہ نمازیں دہرانی ہوں گی؟ اور اگر قصر ہے تو جو نماز پوری پڑھ لی ہیں ان کے لیے کیا حکم ہے؟ نوٹ: یہ نماز جن کے بارے میں پوچھا ہے انفرادی طور پڑھی تھی، امام کے پیچھے نہیں پڑھی گئی تھی۔

Similar questions