World Languages, asked by shahmitanasir, 4 months ago

درج ذیل کی تلخیص لکھیں۔
,​

Answers

Answered by Rupali12345
1

Answer:

ترجمہ نگاری کے بنیادی اصول و قوانین:

حضرت شاہ ولی اللہ صاحب نے ترجمہ نگاری کے اسالیب کا تحلیل و تجزیہ کرکے جس جامع اسلوب اور بامحاورہ سلیس ترجمہ نگاری کی نشان دہی کی ہے، اس کے بنیادی نکات اور اصول و قوانین درجِ ذیل ہیں:

۱- اصل متن کے الفاظ میں جس قدر جامعیت اور جملوں کی ترتیب و ترکیب میں جیسا نظم و ضبط پایا جاتا ہو، ترجمہ کی جانے والی زبان میں الفاظ کی اُسی قدر جامعیت اور جملوں کی نظم و ترتیب ہونی چاہیے۔

۲- ہر زبان میں فعل کے متعلقات و صلات مختلف منہج رکھتے ہیں۔ ترجمے کے وقت افعال کے ایسے متعلقات و صلات کو صحیح طور پر سمجھا جائے۔ اور جس زبان میں ترجمہ کیا جا رہا ہے، اس کے جملوں میں ان متعلقات و صلات کا پورا اِستعمال کیا جانا چاہیے

Similar questions