Hindi, asked by meerab6500, 2 months ago

انشائیہ جملوں کی مختلف اقسام پر کی گئی جماعتی ڈسکشن کی روشنی میں درسی کتاب کے سبق ’’سیانا اجو اور چار پہیے‘‘ میں سے کی مثالیں تلاش کیجئے۔

what is ‎انشائیہ جملوں

Answers

Answered by shwetashekhawat080
5

Answer:

DONATE NOW donation

BOOK NAME:KHULASA TUN NAHW PART 01

الدرس العاشر

جملہ خبریہ اور جملہ اِنشائیہ کابیان

جس جملے کو سچا یا جھوٹا کہا جاسکے اُسے جملہ خبریہ یا خبر کہتے ہیں : زَیْدٌ عَالِمٌ۔ اور جس جملے کو سچایا جھوٹا نہ کہا جاسکے اُسے جملہ اِنشائیہ یا اِنشاء کہتے ہیں : مَنْ ہُوَ۔

جملہ اِنشائیّہ کی اَقسام: جملہ اِنشائیہ کی بعض قسمیں یہ ہیں :

.1امر: وہ جملہ جس میں کسی کام کا حکْم دیا گیاہو: اُنْصُرْ۔

.2نہی: وہ جملہ جس میں کسی کام سے روکا گیاہو: لَا تَکْفُرْ۔

.3استفہام: وہ جملہ جس میں سوال کیا گیا ہو : أَجَاءَ زَیْدٌ؟

.4تمنِّی: وہ جملہ جس میں کوئی آرزوکی گئی ہو : لَیْتَ زَیْدًا فَازَ۔

.5ترجِّی: وہ جملہ جس میں کوئی امید کی گئی ہو: لَعَلَّ زَیْدًا جَاءَ۔

.6عُقُود: وہ جملے جن سے کوئی عقْد کیا جائے: بِعْتُ، نَکَحْتُُ۔

.7قسم: وہ جملہ جس میں قسم کھائی گئی ہو: أَحْلِفُ بِاللہِ۔

.8دعا: وہ جملہ جس میں دعا کی گئی ہو: یَرْحَمُنَا اللہُ۔

.9ندائ: وہ جملہ جس میں نداء دی گئی ہو: یَا اللہُ، یَانَبِيُّ(۶) ۔

نوٹ:

جملہ انشائیہ کے علاوہ ہر جملہ خبریہ ہوتا ہے۔

٭٭٭٭٭٭٭٭

Explanation:

HOPE SO IT WILL HELP YOU

Similar questions