English, asked by ssubhanali218, 4 months ago

وہ کون سی چیز ہے جو برف سے سفید
رات سے کالی کھانا حرام ہے پینا حلال ہے۔
مرو ون میں تین اور عورت زندگی می
ایک بار استعمال کرتی ہے​

Answers

Answered by wewewew
0

Answer:

ہم اسے پانی کہتے ہیں کیونکہ یہی ہے

Explanation:

Answered by goodbest1975
0

Explanation:

یہ سوال کئی سال سے گردش کر رہا ہےپر اس کا بالکل صحیح جواب میری نظر میں مشکل ہی ہے کہ کوئی دے پائے کیوں کے سوال ہی میں کمی لگتی ہے اس کا ایک جواب مقبرہ ہے

لیکن یہ بھی بالکل صحیح نہی ہے

اس کی تشریح کچھ یوں کی گئی ہے

م سے شروع ہوتا ہے

مرد قبرستان جاتے ہیں کسی نے یہ بھی کہا کہ دن میں تین بار جانے کا حکم ہے

عورت مر کر ایک بار ہی جاتی ہے

سفید یعنی نور نیک عمل

رات سی کالی برے اعمال

کھانا حرام زہر کھانا موت کو گلے لگانا حرام

جام شہادت پینا حلال

Similar questions