شہنشاہ جہانیار کن علوم کی مہارت رکھتے تھے۔
Answers
Answered by
0
وزیر اعظم کے ‘ہندوستان کی تبدیلی’ وژن کے مطابق انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت نے ‘سب کو تعلیم ،معیاری تعلیم’ کے نعرے کے ساتھ تعلیم کے شعبے کو بدلنے میں اونچی چھلانگ لگائی۔
سال 2019 میں ڈاکٹر کستوری رنگن کمیٹی نے انسانی وسائل کی ترقی کے مرکزی وزیر جناب رمیش پوکھریال ‘نشنک’ کو تعلیم کی نئی پالیسی پیش کی۔ حکومت ہند نے نئی تعلیمی پالیسی بنانے کا عمل شروع کیا تھا ،تاکہ معیاری تعلیم، جدت طرازی اور تحقیق کے سلسلے میں لوگوں کی بدلتی ضروریات پوری کی جا سکیں۔ اس کا مقصد طلباء کو ضروری مہارت اور علم سے لیس کرکے ہندوستان کو نالج سپر پاور بنانا ہے تاکہ سائنس، ٹیکنالوجی، اکیڈمی اور صنعت میں افرادی قوت کی کمی کو ختم کیا جاسکے۔ وزارت نے وزیر اعظم اختراعی لرننگ پروگرام (دھرو) لانچ کیا ہے تاکہ باصلاحیت طالب علموں کی شناخت کی جا سکے اور بچوں کے مہارت اور علم کو فروغ دیکرکے ان حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت نے ملک میں تحقیق اور جدت طرازی کی ثقافت کو فروغ دینے کے لئے اعلی تعلیم محکمہ میں متعدد نئے منصوبوں کاآغاز کیا ہے۔ اعلی تعلیم کے محکمہ نے ایک پانچ سالہ کی وژن منصوبہ طے کا ہے۔ معیاری تعلیم کی جدید کاری اور شمولیت کے پروگرام (ای کیو یو آئی پی) کو حتمی شکل دے کر جاری کیا ہے۔ ، سوایم 2.0، دكشا آرمبھ اور پرامرش 2019 میں اعلی تعلیم کے محکمہ کی طرف سے جاری منصوبوں میں اہم ہیں۔
1۔ انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کی طرف پانچ سالہ تعلیم کےمعیار کو جدید تر بنانے اور شمولیت کے پروگرام (ای کیو یو آئی پی) کو حتمی شکل دے کر جاری کیا گیا :
وزیر اعظم کے ہر وزارت کے لئے پانچ سالہ وژن منصوبہ کو حتمی شکل دینے کے فیصلے کے مطابق انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کے اعلی تعلیم کے محکمہ نے پانچ سالہ تعلیم کے معیار کو جدید تر بنانے اور شمولیت کے پروگرام (ای کیو یو آئی پی) کو جاری کیا ہے۔ یہ رپورٹ ماہرین کی طرف سے وسیع مطالعہ کے بعد تیار کی گئی ہے۔
یہ رسائی، شمولیت، معیار،مہارت اور اعلی تعلیم میں روزگار کے مواقع بڑھانے میں آگے کام کرے گی۔
ای کیو یو آئی پی ایک وژن منصوبہ ہے جس کا مقصد اگلے پانچ سالوں (2019۔2024) میں تعلیم کے شعبے میں اسٹریٹجک پروگرام لاگو کرکے ہندوستان کی اعلی تعلیم کے نظام کو تبدیل کرنا ہے۔
ای کیو یو آئی پی 10 ماہرین پر مشتمل گروپ کی رپورٹ پر مبنی ہے۔یہ گروپ اعلی تعلیم کے اہم پہلوؤں پر تبادلہ خیال کے لئے تشکیل دیا گیا تھا۔
فی الحال ای کیو یو آئی پی ای ایف سی کی اصولی طور پر منظوری کے لئے پیش کی گئی ہے۔
Similar questions
Social Sciences,
3 months ago
Science,
3 months ago
English,
3 months ago
Computer Science,
6 months ago
English,
1 year ago
Math,
1 year ago