Art, asked by ayeshamalik52, 3 months ago

خضرت علی کو فتح خیبر کیوں کہا جاتا ہی​

Answers

Answered by Anonymous
5

Explanation:

ابن اسحاق کی روایت ہے کہ حضرت علی ابن ابی طالب آپ کے پاس تشریف لائے آپ اور حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ نماز پڑھ رہے تھے ۔حضرت علیؓ نے معلوم کیا کہ یہ آپ کیا کررہے تھے ؟ حضور اکرم ؐ نے فرمایا کہ یہ ایسا دین ہے جس کو اللہ نے منتخب فرمایا ہے ۔اور تفصیل بتائی ۔اور فرمایا کہ میں تم کو بھی ایسے اللہ کی طرف بلاتا ہوں جو تنہاہے ۔اسوقت حضرت علیؓ فرمایا کہ میں اس وقت تک کوئی فیصلہ نہیں کرسکتا ۔جب تک والد سے اجازت نہ لے سکوں ۔آپ نے فرمایا جب تک تم اسلام نہیں لاتے اسے راز رکھنا ۔دوسرے ہی دن حضرت علیؓ تشریف لائے اور معلوم کیا کہ کل آپ نے مجھ سے کیا فرمایا تھا؟ آپ ؐ نے فرمایا گواہی دو کہ اللہ صرف ایک ہے اور اسکا کوئی شریک نہیں ۔اور لات و عزا کا انکار کرو ۔حضرت علیؓ نے سب دہرایا اور قبول کیا ۔حضرت علیؓ بعد میں فرمایا کرتے تھے کہ امت میں صرف میں وہ دوسرا ہوں جس نے حضور اکرمؐ کے بعد نماز پڑھی ہے ۔

مزید پڑھیں ⇦ https://mazameen.com/?p=5790

Answered by Anonymous
3

Answer:

خضرت علی کو فتح خیبر کیوں کہا جاتا

happy Eid Mubarak

Similar questions