عدل کا معنی کیا ہے ؟ اور اس کا متضاد لکھیں
Answers
Answered by
1
Answer:
لغت کے اعتبار سے '' کسی چیز کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرنے'' کو عدل کہتے ہیں ''عدل'' کی ضد ''ظلم و زیادتی'' ہے۔ ... ''عدل'' کا دوسرا نام '' انصاف'' ہے اور انصاف کا لغوی معنیٰ ''دوٹکڑے کرنا''، ''کسی چیز کا نصف''، ''فیصلہ کرنا'' ،''حق دینا'' اور ''عدل کرنا'' ہے۔
Similar questions
English,
1 month ago
Chemistry,
1 month ago
Social Sciences,
2 months ago
Environmental Sciences,
10 months ago
Chemistry,
10 months ago
Biology,
10 months ago