Geography, asked by owaist07, 2 months ago

موجودہ دور کی اسلامی تحریکوں کے بارے میں
وضاحت کریں۔​

Answers

Answered by ronaksekh870
0

Answer:

موجودہ دور کی اسلامی تحریکیں

assalamualaikum

Explanation:

آخری دس سال کے دوران اسلامی دنیا ، عالمی سطح پر سے زیادہ بے چینی کا شکار ، خبروں میں پیش پیش رہی ہے اور یہ مسئلہ صرف ایران تک محدود نہیں رہا ہے اور نہ ہے بلکہ پوری اسلامی دنیا کا یہی حال ہے ۔ اگرچہ اس مدت میں ایران اسلام پسندی کا مرکز ، بلکہ اس تحریک کا روح رواں اور جوش و خروش کا محوررہا ہے ۔

شکریہ

Similar questions