مسلم معاشرے کی اصلاح کے لئے مجددالف ثانی اور شاہ ولی اللہ کی تعلیمات کے کیا اثرات مرتب ہوۓ۔ ان تحریکوں اور موجودہ دور کی اصلاحی تحریکوں میں کیا مماثلت ہے۔ وضاحت کریں۔
Answers
Answered by
0
Answer:
حضرت شاہ ولی اللہؓ نے اپنے دور میں انسان سازی اور اصلاح معاشرہ کے لیے اصلاحی اور روحانی تحریک شروع کی۔ انہوں نے قرآن کا فارسی میں ترجمہ کیا اور تبلیغ و تدریس سے انسانوں کو قرآنی تعلیمات کی جانب متوجہ کیا اور ہندوستان کے کروڑوں انسانوں کو متاثر کیا۔ Explanation:
Similar questions