History, asked by umerMurtaza, 5 hours ago

پانی پت کی تیسری جنگ دی گئی۔​

Answers

Answered by peermohamed54362
0

Answer:

14 جنوری 1761ء کو پانی پت کے میدان میں گھمسان کا رن پڑا ۔ ... پانی پت کی تیسری جنگ کے بعد مرہٹوں کا خاتمہ ہوگیا ان کی طاقت مکمل طور پر توڑ دی گئی ۔ ہندوستان پر ان کی حکومت کی خواہش اور شاہی مسجد دہلی کے منبر پر رام کی مورتی لگانے کا خواب بکھر گیا۔

Similar questions