India Languages, asked by gulrezalam32, 1 month ago

کامرانی کا راز کیا ہے؟
نے لکھے ہوئے لفظوں کے واحد بنایئے:
اوروں
بلبلیں
قومیں
نیکیاں
اد
عك​

Answers

Answered by mohdhubaib77
0

Explanation:

اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لامکاں خالی

خطا کس کی ہے یا رب! لامکاں تیرا ہے یا میرا؟

اسے صبح ازل انکار کی جرأت ہوئی کیونکر؟

مجھے معلوم کیا! وہ رازداں تیرا ہے یا میرا؟

محمدؐ بھی ترا جبریل بھی قرآن بھی تیرا

مگر یہ حرف شیریں ترجماں تیرا ہے یا میرا؟

اسی کوکب کی تابانی سے ہے تیرا جہاں روشن

زوال آدم خاکی زیاں تیرا ہے یا میرا؟

اس نظم کو سمجھنے کے لئے ہمیں بال جبریل کی پہلی نظم کی طرف رجوع کرنا ہو گا۔ پہلی نظم کے آخری شعر میں علامہ نے فرمایا تھا:

مریم نواز کا انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان ، ڈاکٹر شہباز گل نے میدان میں آتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ ن لیگی تلملا اٹھیں

تو نے یہ کیا غضب کیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا

میں ہی تو ایک راز تھا سینۂ کائنات میں

Similar questions