Political Science, asked by mazharhussain492382, 1 month ago

ذرائع مواصلات کے فوائد اور نقصانات پر مکالمہ لکھیں۔​

Answers

Answered by XxKingAdityaxX
0

Answer:



،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES

،تصویر کا کیپشن

پوردی دنیا کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات عام زندگی مفلوج ہے۔

کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال معاشی اور سماجی خطرہ بن کر پوری دنیا کو مکمل طور پر اپنے شکنجے میں لے چکی ہے۔ سماجی رابطوں میں کمی کو یقینی بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات لوگوں کے تحفظ کے لیے تو ضروری ہیں مگر اس سے معیشت، معمولات زندگی کے بعد سب سے زیادہ طلبا کا تعلیمی سال متاثر ہو رہا ہے۔

حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ابتدائی طور پر کیے جانے والے اقدامات میں تعلیمی اداروں کو پانچ اپریل تک بند رکھنا بھی شامل تھا۔

اس ضمن میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا تھا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے ملک میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کی آن لائن کلاسز شروع کرائی جائیں گی تاکہ طالب علموں کی تعلیم کا حرج ہونے سے بچایا جا سکے۔

چھوٹے شہروں اور دور دراز کے علاقوں سے طالب علموں کی ایک بڑی تعداد شہروں کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہے۔ ہاسٹلز میں رہنے والے ان طلبا کو جامعات کی بندش کے بعد اپنے آبائی علاقوں کو جانا پڑا۔

Similar questions