: حضرت عبد المطلب نے حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کی کفالت کے بارے میں کیاوصیت کی ؟
Answers
Answered by
0
Explanation:
جب حضرت عبد المطلب کا وقت انتقال آیا تو انہوں نے حضرت ابوطالبـ کو محمدۖ کے لیے وصیت فرمائی، حضرت ابو طالب نے آپ کی کفالت فرمائی اور بہترین تربیت کی اور شام کے سفر کوتشریف لے گئے تو آپ کو اپنے ساتھ رکھا ،یہاں تک کہ آپ جوان ہو گئے اورپھر جب آپ نے اعلان نبوت فرمایا تو ابو طالب ـ آپ کی نصرت و حمایت پر کمر بستہ ہو گئے اور آپ کی مدح وتعریف میںکئی قصائد انشاء فرمائے ان کا ایک شعر یہ ہے، جس میں نبی کریم ۖ کے صدقہ سے اہل مکہ کو بارش نصیب ہو ئی ،اور وہ گورے رنگ والے جن کے چہرہ انور کے صدقہ سے بارش طلب کی جا تی ہے جو یتیموں کی جا ئے پناہ اور بیوائوں کے نگہبان ہیں
Similar questions