Geography, asked by saqibjuttsj123, 1 month ago

زندگی میں پیش آنے والے تنازعات کی فہرست بنائے۔​

Answers

Answered by IIBandookbaazII
0

اہم فیصلے کے ساتھ سال 2020 کا آغاز ہوا تھا جس میں فوجی امور کا محکمہ قائم کیا گیا اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) کا عہدہ تشکیل دیا گیا۔ جنرل بپن راوت نے یکم جنوری 2020 کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھالا۔ چیف آف ڈیفنس اسٹاف کو تینوں فوجی خدمات سے متعلق تمام امور پر وزیر دفاع کا پرنسپل فوجی مشیر بنایا گیا ہے۔

ہندوستانی فوج نے کنٹرول لائن (ایل سی) اور حقیقی کنٹرول لائن (ایل اے سی) پر مخالفین کا بھرپور مقابلہ کیا اور انسداد بغاوت (سی آئی) / انسداد دہشت گردی (سی ٹی) کارروائیاں انجام دیں۔

گلوان کی وادی میں ہندستان کی علاقائی سالمیت کا دفاع اس سال ہماری افواج کی بہادری کی سب سے روشن مثال رہی ہے جس میں ہندوستان کے 20 بہادر فوجیوں نے جان کی عظیم قربانی دی۔

ہندستان نے چین کو واضح طور پر بتایا کہ سرحد پر یکطرفہ طور پر جوں کی توں حالت میں کسی طور کییکطرفہ تبدیلی کی کوئی بھی کوشش قابل قبول نہیں ہے اور یہ کہ ہندستان اپنی خودمختاری اور علاقائییک جہتی کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے۔

مستقبل کے رُ خ پر ہندستانی فوج کو تیار رکھنے، اس کی صلاحیت کو بڑھانے اور دیگر ضروریات کی تکمیل کے لئے بجٹ کی رکاوٹیں دور کردی گئیں۔

آٹھ رافیل طیارے 20 ستمبر 2020 کو فوج کی ہتھیاروں کی صف میں شامل کر کے انہیں متحرک کر دیا گیا۔ یہ اقدام ان عناصر کے لئے دوٹوک پیغام تھا جو ہندستان کی خودمختاری کو آزماتے ہیں۔ عالمی معیار کا حامل رافیل ہوائی جہاز ہندستان کی قومی سلامتی کے حق میں مقابلے کا نقشہ بدل کر رکھ دینے والا ہتھیار ہے۔

ایسیو 30 ایم کےآئی سے مربوط۔ سپرسونک برہموس ایئر میزائل کا ایئر ورژن سامنے لایا گیا۔

Similar questions